بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جرمنی كے ايرانی كلچر كی طرف سے سے شائع ہونے والے خبرنامہ كے ۵۵ویں ایڈيشن میں جرمنی میں منعقد ہونے والی نشست، برلن میں منعقد ہونے والی كانفرنس اور ائمہ و جماعت كے سيمينار پر مشتمل اخبار موجود ہیں۔
واضح رہے كہ یہ خبرنامہ ہر ہفتہ شائع كيا جاتا ہے۔
651745