روس میں عيد فطر كا جشن منايا گيا

IQNA

روس میں عيد فطر كا جشن منايا گيا

15:12 - September 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1992866
قرآنی سرگرمياں گروپ: روس میں ايرانی قونصل خانہ كے تعاون سے عيد فطر كا جشن سنايا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس جشن میں روس میں مقيم كثير تعداد میں ايرانيوں اور دوسرے افراد نے شركت كی ہے۔
جشن كا انعقاد تلاوت قرآن مجيد سے ہوا اور اس كے بعد مذہبی عقائد بھی پڑھے گئے ايرانی كلچر سنٹر كے ڈائريكٹر جناب ابوذر ابراہيمی كركمان تمام شركاء كا شكریہ ادا كرتے ہوئے كہا خداوند عالم ہماری اطاعت و عبادت كو قبول فرمائے۔
اس كے علاوہ ايك علمی مقابلہ كا بھی انعقاد كيا گيا اور ممتاز افراد كو نفيس انعامات سے نوازا گيا۔
عيد فطر كی نماز حجۃ الاسلام والمسلمين صفر خانی" كی اقتداء میں ادا كی گئی۔
652437
نظرات بینندگان
captcha