بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Alriadh" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہندوستان كی اسلامی يونيورسٹی كے تعاون سے كوچی شہر كے مريديان ہوٹل میں اسلامی اقتصاد كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد كيا جائے گا۔
اس سيمينار میں مختلف اقتصادی شخصيات شركت كریں گے اور یہ سيمينار تين دن تك جاری رہے گا۔
654818