دارالقرآن كی جانب سے مظاہروں كی حمايت

IQNA

دارالقرآن كی جانب سے مظاہروں كی حمايت

18:17 - September 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1995246
قرآنی سرگرمياں گروپ: دارالقرآن نے ايك بيان میں كہا ہے كہ امريكہ میں قرآن كی بے حرمتی پر احتجاج كر كے ملی بيداری كا ثبوت ديا جائے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ملكی سطح پر دارالقرآن نے ايك بيان میں كہا ہے كہ امريكہ میں قرآن كی بے حرمتی پر صدائے احتجاج بلند كی جائے اور نماز جمعہ كے بعد ہونے والے مظاہروں میں بھرپور شركت كی جائے۔
واضح رہے كہ امريكہ میں قرآن كی بے حرمتی پر صدائے احتجاج بلند كرنے كے لئے جمعہ كے دن پورے ايران میں بھرپور احتجاجی ريلياں نكالی جائیں گی۔
656001

نظرات بینندگان
captcha