كومور میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

كومور میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

18:13 - September 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1995248
قرآنی سرگرمياں گروپ: كومور میں ۳۰۰ قاريان و حفاظ قرآن كی موجودگی میں ايك قرآنی مقابلے كا انعقاد كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كومور میں جامعۃ المصطفی العالمیہ كے نمائندہ سيد "سعيد رحيمی" نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ كومور میں ايك قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا ہے۔
انہوں نے كہا یہ مقابلے ۴ روز تك جاری رہے اور اس میں ۳۰۰ كے قريب خواتين و مرد حضرات نے شركت كی ہے۔
انہوں نے كہا كہ اختتامی تقريب میں كومور كی اعلی مذہبی شخصيات كے علاوہ اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير نے بھی شركت كی ہے۔
رحيمی نے كہا كومور میں یہ دوسرے قرآنی مقابلے میں گزشتہ سال پہلی مرتبہ قرآنی مقابلے منعقد ہوئے جس میں ۵۰ افراد نے شركت كی تھی۔
656035

نظرات بینندگان
captcha