اخلاقی حدود میں رہ كر استكبار كو جواب ديا جائے: اعد عدنان الناصری

IQNA

اخلاقی حدود میں رہ كر استكبار كو جواب ديا جائے: اعد عدنان الناصری

18:04 - September 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1997133
بين الاقوامی گروپ: بعض شرپسندوں كی طرف سے قرآن سوزی كا اقدام اسلام و مسلمانوں كے ساتھ كنیہ و دشمنی كا نتيجہ ہے لہذا اس كا اخلاقی حدود میں رہ كر مناسب جواب ديا جائے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق عراق كے دارالقرآن ناصریہ كے سربراہ "رعد عدنان الناصر" نے كہا ہے كہ قرآنی اداروں اور مراكز كو چاہیے كہ وہ قرآنی تعليمات زيادہ سے زيادہ عام كریں اور قرآنی نشر و اشاعت میں اضافہ كریں یہی قرآن كی توہين كا مناسب جواب ہے۔
انہوں نے كہا كہ دارالقرآن ناصریہ قرآن محفل كا انعقاد كر كے قرآن توہين كا جواب دے گا۔
اس قرآنی محفل میں كثير تعداد میں لوگ شريك ہوں گے اور قومی شخصيات كو بھی دعوت دی جائے گی۔
656892

نظرات بینندگان
captcha