بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تركی كے شيعہ حضرات نے استنبول كی مسجد زينبیہ كے سامنے مظاہرہ كيا ہے اور قرآن مجيد كی بے حرمتی پر احتجاج كيا ہے۔
مظاہرين نے ہاتھوں میں پلے كارڈ ركھے تھے جن پر اسلام و قرآن كے حق میں اور امريكہ كے خلاف نعرے درج تھے۔
مظاہرين كو خطاب كرتے ہوئے "قائم الجان" افسوس ہے اور اس كا آئين مسيحت كے ساتھ كوئی تعلقات نہیں ہے۔
انہوں نے كہا كہ قرآن مجيد كی توہين تمام اديان الہی كی توہين كے مترادف ہے قاسم الجان نے آخر میں كہا كہ ہم دل وجان سے قرآن مجيد كی حفاظت كے لئے آمادہ ہیں۔
656859