مدينہ كے خطاطی كے اجلاس میں ۲۵۰ ماہرين كی شركت

IQNA

مدينہ كے خطاطی كے اجلاس میں ۲۵۰ ماہرين كی شركت

14:16 - September 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1999450
بين الاقوامی گروپ: مدينہ میں خطاطی كا ايك اجلاس منعقد كيا جا رہا ہے جس میں ۳۲ ممالك كے ۲۵۰ كے قريب ماہر خطاط شركت كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Arab News" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس اجلاس كو منعقد كرنے والی كمیٹی كے چيرمين "محمد سالم العرفی نے كہا ہے كہ اس اجلاس میں شركت كرنے والے ماہرين اپنے اپنے آثار كو جلد از جلد روانہ كریں۔
اس سيمينار كے موقع پر بعض شخصيات كے خطاب بھی ہوں گے۔
659651

نظرات بینندگان
captcha