مصر میں زہنی معذور افراد كے قرآنی مقابلوں كے ممتاز افراد كی تجليل

IQNA

14:15 - September 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1999460

مصر میں زہنی معذور افراد كے قرآنی مقابلوں كے ممتاز افراد كی تجليل

بين الاقوامی گروپ: مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں ذہنی معذور افراد كے قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا جن میں ممتاز افراد كی تجليل كی گئی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مصری روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں ذہنی معذور افراد كے قرآنی مقابلوں كے ممتاز افراد كی تجليل كی گئی اس موقع پر اسلامی مبلغ اور سیٹلائٹ چينل "ازہری" كے انچارج "خالد الجندی" بھی موجود تھے۔
انہوں نے كہا كہ مصر میں ايك ايسا سیٹلائٹ چينل شروع كيا جائے گا ذہنی معذور افراد كو حفظ قرآن اور قرآنی معلومات فراہم كرے گا۔
659558

نظرات بینندگان
captcha