بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "IC-EL" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كے اسلامی سنٹر كے عہديداروں كی كوشش سے یہ پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
حوزہ علمیہ قم كے فارغ التحصيل كنیڈين عالم دين حجۃ الاسلام شيخ "احمد حنيف" امام جعفرصادق علیہ السلام كی شخصيت اور زندگی كے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالیں گے۔
660450