قطيف میں علامہ فضل اللہ كے فقہی نظريات كی وضاحت

IQNA

قطيف میں علامہ فضل اللہ كے فقہی نظريات كی وضاحت

14:37 - September 26, 2010
خبر کا کوڈ: 2001685
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر قطيف كے امام بارگاہ "المبارك" میں ۲۹ ستمبر كو ايك پروگرام كے دوران علامہ سيد محمد حسين فضل اللہ كے فقہی نظريات كی وضاحت كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے راصد نيوز چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "الفقیہ الانسان" كے عنوان سے منعقد ہونے والے اس پروگرام كا مقصد مرحوم علامہ فضل اللہ كے فقہی نظريات كی وضاحت كرنا ہے۔
قطيف شہر كے امابارگاہ المبارك نے كہا ہے كہ بعض شيعہ علماء اور دانشوروں كی شركت سے یہ پروگرام مقامی دقت كے مطابق آٹھ بجے رات كو شروع ہو گا۔
661845

نظرات بینندگان
captcha