بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے اخبار العالم سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآن كريم استنبول كے اسلامی اور تركی آثار كے ميوزيم میں پہلی بار ركھا گيا ہے اور تركی كے وزير اعظم رجب طيب اردگان نے اس ميوزيم میں جا كر اس نسخے كا مشاہدہ كيا ہے۔
ہاتھ سے لكھا ہوا یہ قرآن ۲۵۰ ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔
663994