برونائی میں اسلامی خطاطی كی تعليمی وركشاپ كا انعقاد

IQNA

برونائی میں اسلامی خطاطی كی تعليمی وركشاپ كا انعقاد

14:37 - September 30, 2010
خبر کا کوڈ: 2004528
ثقافتی گروپ: برونائی كی دارالسلام يونيورسٹی میں ۲۸ ستمبر كو اسلامی خطاطی كی تعليمی وركشاپ منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Brudirect" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی وركشاپ كا مقصد اسلامی خطاطی اور اس كےمفاہيم كو سمجھنے كےلئے طلباء كی معلومات اور تجربہ میں اضافہ كرنا اور اس ۱۴۰۰ سو سالہ آرٹ كی تاريخ سے آگاہ كرنا ہے۔
دارالسلام يونيورسٹی، سری بگاوان، حوزہ اور برونائی كے سكولوں كےتقريباً ۱۰۰طلباء اس تعليمی وركشاپ میں شركت كر رہے ہیں۔
665663

نظرات بینندگان
captcha