تيونس میں اسلامی ممالك كے وزراء ماحوليات كے چوتھے سيمينار كا انعقاد

IQNA

تيونس میں اسلامی ممالك كے وزراء ماحوليات كے چوتھے سيمينار كا انعقاد

14:36 - September 30, 2010
خبر کا کوڈ: 2004531
ثقافتی گروپ: تيونس میں ۵ اور ۶ اكتوبر كو اسلامی ممالك كے وزراء ماحوليات كا چوتھا سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "tunisiaonline news" كے حوالے نقل كيا ہے كہ آيسسكو كی كوششوں اور oic كے تعاون سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے جس میں اسلامی ممالك كے وزراء اور ماحوليات كے ميدان میں سرگرم عم ۳۰ بين الاقوامی آرگنائزيشنز شركت كریں گی۔
اس سيمينار میں اسلامی ممالك میں ماحوليات سے مربوط مسائل كا جائزہ ليا جائے گا۔
665483

نظرات بینندگان
captcha