آستان مقدس امام حسين(ع) كے قرآن كريم كی رونمائی

IQNA

آستان مقدس امام حسين(ع) كے قرآن كريم كی رونمائی

14:28 - October 02, 2010
خبر کا کوڈ: 2005461
قرآنی سرگرمياں گروپ: آستان مقدس امام حسين(ع) كی نگرانی میں شائع ہونے والے قرآن كريم كی حرم مطہر كی كتب نمائش میں رونمائی كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آستان مقدس امام حسين(ع) كی كتب نمائش كے انچارج نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس قرآن كريم كی ابتداء میں تلاوت قرآن كريم كے لئے امام صادق(ع) اور قرآن كريم كے اختتام پر امام سجاد(ع) كی ختم قرآن كريم كی دعا تحرير كی گئی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس قرآنی نسخے كی قيمت ديگر قرآنی نسخوں سے مناسبت اور یہ قرآن كريم مختلف سائز میں شائع ہوا ہے۔
666490

نظرات بینندگان
captcha