غزہ میں ۱۳ ہزار قرآنی حفاظ كی قدردانی كے پروگرام كا انعقاد

IQNA

غزہ میں ۱۳ ہزار قرآنی حفاظ كی قدردانی كے پروگرام كا انعقاد

11:42 - October 04, 2010
خبر کا کوڈ: 2006362
قرآنی سرگرمياں گروپ: غزہ كی وزارت اوقاف ومذہبی امور ۱۲ اكتوبر كو ۱۳ ہزار قرآنی حفاظ كی قدردانی كا پروگرام منعقد كر رہی ہے جس میں حماس حكومت كے وزير اعظم "اسماعيل ہنیہ" شركت كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "اليوم السابع" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان افراد نے موسم گرما كی تعطيلات كے دوران حفظ قرآن كريم كے كورس میں شركت كی تھی اور حماس كی حكومت نے اس كورس كےتمام وسائل مہيا كیے ہیں۔
حماس كی قانونی حكومت كے وزير اوقاف "ابوطالب ابوشعر" نے اپنی ايك پريس ريليز میں كہا ہے كہ موسم گرما میں حفظ قرآن كريم كے یہ كورسز انتہائی كامياب رہے ہیں۔
666581

نظرات بینندگان
captcha