"فقہ تربيتی كی اہميت اور عملی فائدہ" كے موضوع پر علمی نشست كا انعقاد

IQNA

"فقہ تربيتی كی اہميت اور عملی فائدہ" كے موضوع پر علمی نشست كا انعقاد

13:29 - October 07, 2010
خبر کا کوڈ: 2008237
ثقافتی گروپ: المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين اعرافی كی شركت سے ۷ اكتوبر كو "فقہ تربيتی كی اہميت اور عملی فائدہ" كے موضوع پر ايك علمی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
فقہ كے اعلی تعليمی سنٹر سے وابستہ علمی اور ريسرچ انجمن اخلاق و تربيت كے انچارج حجۃ الاسلام حسن حسينی نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے بات چيت كرتے ہوئے كہا ہے كہ "فقہ تربيتی اور عملی فائدہ" كے موضوع پر منعقد ہونے والی اس نشست میں المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی كے سربراہ حجۃ الاسلام اعرافی شركت كر رہے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ حجۃ الاسلام والمسلمين اعرافی گزشتہ دس سالوں سے فقہ تعليم و تربيت پركام كر رہے ہیں اور اس ميدان میںتقريباً ۱۵ جلدیں بھی تاليف كر چكے ہیں۔
669454
نظرات بینندگان
captcha