اسلامی ریڈيو ٹی وی يونين كے ركن بہترين میڈيا كی قدردانی

IQNA

اسلامی ریڈيو ٹی وی يونين كے ركن بہترين میڈيا كی قدردانی

12:46 - October 14, 2010
خبر کا کوڈ: 2012677
ثقافتی گروپ: اسلامی ریڈيو ٹی وی يونين كی جنرل اسمبلی كے چوتھے اجلاس كے اختتام پر اس يونين كے ركن بہترين میڈيا كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے جس میں ايرانی ریڈيو ٹی وی آرگنائزيشن كے سربراہ "عزت اللہ ضرغامی" نے شركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی ریڈيو اور ٹی وی يونين كے ركن میڈيا كی قدردانی كرتے ہوئے انہیں انعامات سے نوازا گيا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق انٹرنیٹ سائٹس میں سے "صدائے افغان"، "المنار"، "عالمی چينل سحر"، "الانوار ۲" ہلال ٹی وی اور ریڈيو چينلز میں سے "معارف"، "صوت القدس"، "النور"، "الايمان"، "ریڈيو"، "دری" ریڈيو "جاپانی"، بغداد كے "اذالمۃ صوت العراق" ریڈيو "ہوسا" اور ریڈيو "صدائے عربی" كا انتخاب كيا گيا ہے۔
اسی طرح ٹی وی چينلز میں سے "الوطن"، "القدس"، "عالمی چينل سحر"، ریڈيو "العہد"، عالمی چينل "الكوثر" "الاتجاہ"، "الغدير"، "الفرات"، "الاقصی"، "اہل البيت"، "ايرانی چينل نمبر۱"، "النباء" اور "المنار" كا انتخاب كيا گيا ہے۔
674065

نظرات بینندگان
captcha