قطيف میں "تجويد قرآن كريم كے سترہویں كورس كا انعقاد

IQNA

13:10 - October 16, 2010
خبر کا کوڈ: 2013507

قطيف میں "تجويد قرآن كريم كے سترہویں كورس كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: سعودی عرب كے شيعہ نشين شہر قطيف میں تجويد قرآن كريم سے آگاہی كا سترہواں كورس منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "راصد" نيوز چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطيف كے دارالقرآن الكريم كی كوششوں سے یہ قرآنی كورس منعقد ہو رہا ہے اور اس تعليمی كورس میں شركت كرنے كے لئے ۱۳ اكتوبر كو نام نويسی كا آغاز ہو چكا ہے۔
قطيف كے دارالقرآن الكريم نے كہا ہے كہ ابتدائی مرحلے كے طلباء كے اس قرآنی كورس میں شركت كر كے تجويد، تلاوت قرآن كريم كی تصحيح كے بارے میں دروس سے استفادہ كر سكتے ہیں۔
675417

نظرات بینندگان
captcha