ملائيشيا میں قرآنی سرگرميوں میں سرگرم عمل افراد كے انفارميشن سنٹر كا افتتاح

IQNA

ملائيشيا میں قرآنی سرگرميوں میں سرگرم عمل افراد كے انفارميشن سنٹر كا افتتاح

14:12 - October 20, 2010
خبر کا کوڈ: 2016553
قرآنی سرگرمياں گروپ: ملائيشيا میں جنوب مشرقی ايشيا میں ايرانی طلباء كے سرپرست اور علمی ڈائريكٹر كی كوششوں سے قرآنی سرگرم عمل افراد كے انفارميشن سنٹر كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق جنوب مشرقی ايشيا میں ايرانی طلباء كے سرپرست اور علمی ڈائريكٹر "عزيز اللہ معماريانی" نے قرآنی سرگرميوں میں سرگرم عمل افراد كا تعارف اور انہیں ترغيب دلانے اور تبليغی، تعليمی، تحقيقی اور قرآنيسرگرميوں كے ميدان میں قرآنی سرگرميوں میں سرگرم عمل افراد كے انفارميشن سنٹر كے افتتاح كا اقدام كيا ہے۔
ملائيشيا میں قرآنی سرگرميوں میں سرگرم عمل افراد كے اس انفارميشن سنٹر كے افتتاح كا مقصد قرآنی سرگرميوں میں سرگرم عمل افراد كے درميان زيادہ سے زيادہ تعاون كے فروغ اور انفارميشن اور روابط كے سلسلے میں سہوليات فراہم كرنا ہے۔
677612
نظرات بینندگان
captcha