بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'news breaks" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كی لائبريری نےاس ملك كی يونيورسٹی كے عالم اسلام میں معاشرہ، ثقافت اور سياست كے موضوعات پر ۴۰۰ تھسيز كو آن لائن سائٹ برقرار ديا ہے جس سے انٹرنیٹ صارفين فری استفادہ كر سكتے ہیں۔
برطانیہ كی لائبريری كے توسط سے ۲۰۰۸ء میں برطانیہ كے تھسيز كی آن لائن سروس كا افتتاح ہوا تھا جس میں برطانیہ كی ۱۱۱ يونيورسٹيوں كے تھسيز كو ركھا گيا ہے۔
677573