بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے عالم اسلام كی خواتين نامہ نگار سيمينار كی نيوز كمیٹی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لالہ افتخاری كی اس پريس كانفرنس كا مقصد اس سيمينار كے پروگراموں كی وضاحت كرنا ہے۔
ياد رہے كہ خبررساں ايجنسی خواتين "ايونا" كی تجويز سے یہ پہلا سيمينار منعقد ہو رہا ہے جس میں غير ملكی میڈيا میں موثر ۳۰ مسلمان خواتين نامہ نگار اور ملكی میڈيا كی ۲۰۰ سے زائد سرگرم عمل خواتين شركت كریں گے اور اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد قرآن كريم كی اہانت كرنے والوں كا مقابلہ كرنے میں جديد لہر كو ايجاد كرنا، عالم اسلام كی خواتين نامہ نگار كے درميان ھماہنگی ايجاد كرنا اور عالم اسلام كی بہترين خواتين نامہ نگار كی قدردانی كرنا ہے۔
677585