بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مطبوعات اور خبررساں ايجنسيوں كی سترہویں بين الاقوامی نمائش كی ايك نشست میں اسلام اور عيسائيت كے روابط كا جائزہ ليا گيا ہے۔
"قديری ابيانہ" نے اس نشست میں اسلام اور عيسائيت كے روابط اور شرائط كی وضاحت كے علاوہ ایڈوارڈ آنيلی كہ شہادت كے بارے تقرير كی ہے۔
ياد رہے كہ مہدی آنيلی يا ایڈورڈ وآنيلی اٹلی كے كروڑ پٹی سنیٹر جيووانی كا اكلوتا وارث تھا كہ جو ۲۰۰۰ء میں مشكوك طور پر قتل ہو گيا تھا وہ اسلامی انقلاب ايران سے متاثر تھا اور شيعہ مسلمان تھا۔
683544