اسلامی سربراہی كانفرنس كا ركن بننے كے لیے قبرس سرگرم

IQNA

اسلامی سربراہی كانفرنس كا ركن بننے كے لیے قبرس سرگرم

14:08 - November 16, 2010
خبر کا کوڈ: 2033326
بين الاقوامی گروپ: اسلامی سربراہی كانفرنس میں قبرس كی ركنيت كے بارے میں جائزہ لينے كے لیے مسلم پارليمنٹ ليگ اور شمالی قبرس كے صدر كے درميان تبادلہ خيال ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلامی پارليمنٹ ليگ كے سيكرٹری جنرل محمود ارول جو جمہوریہ شمالی قبرس كے دورے پر ہیں انہوں نے قبرس كے صدر درويش اروغلو كے ساتھ ملاقات میں اميد ظاہر كی كہ اسلامی سربراہی كانفرنس میں جمہوریہ قبرس كی ركنيت كا مسئلہ عنقريب حل ہوجائے گا۔
Haberkamu ويب سائٹ كی رپورٹ كے مطابق محمود ارول نے كہا كہ تين سال سے اسلامی پارليمنٹ ليگ كی سربراہی كے دوران ميری كوشش رہی ہے كہ اسلامی سربراہی كانفرنس میں شمالی قبرس كی ركنيت كا مسئلہ حل كيا جاسكے۔
انہوں نے اس عزم كا اظہار كيا كہ وہ اسلامی ممالك اور او آئی سی كے اركان كو راضی كرنے كی كوشش كریں گے تاكہ شمالی قبرس او آئی سی كا دائمی ركن بن جائے۔انہوں نے بتايا كہ ۔كہا شمالی قبرس اب بھی اسلامی پارليمنٹ ليگ میں ناظر ركن كی حيثيت سے شامل ہے۔
695857
نظرات بینندگان
captcha