سعودی عرب میں قرآن اور امام حسين (ع) فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں قرآن اور امام حسين (ع) فيسٹيول كا انعقاد

22:44 - January 25, 2011
خبر کا کوڈ: 2070236
بين الاقوامی گروپ: الاوجام شہر كے قرآن سنٹر كے شعبہ خواتين كے زير اہتمام الاوجام میں دو روزہ امام حسين اور قرآن كريم فيسٹيول كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآن اور امام حسين كے موضوع پر الاوجام شہركے قرآن سنٹر كی جانب سے ايك فيسٹيول كا اہتمام كيا گيا ہے جس میں امام حسين اور سورہ فجر كے بارے میں تصويری نمائش، خيمہ گاہ امام حسين (ع) اور ہنڈی كرافٹس نمائش كے لیے پيش كیے جائیں گے۔
قرآنی نيوز ايجنسی مزن كی رپورٹ كے مطابق فيسٹيول میں شركت كے لیے معاشرے كے مختلف شعبوں كے تعلق ركھنے والے افراد كے علاوہ بچوں كو خصوصی دعوت دی گئی ہے اور ان كے لیے قرآن كريم اور امام حسين علیہ السلام كے موضوع پر مختلف ڈرائينگ كے مقابلوں كا بھی اہتمام كيا گيا ہے۔
736234
نظرات بینندگان
captcha