امريكہ میں قرآن مجيد كا اشاراتی زبان میں ترجمہ

IQNA

امريكہ میں قرآن مجيد كا اشاراتی زبان میں ترجمہ

19:59 - March 10, 2011
خبر کا کوڈ: 2093591
بين الاقوامی گروپ: بہرے افراد كو قرآن مجيد كے مفاہيم سے آشنا كرنے كی خاطر امريكہ میں قرآن مجيد كا "American Sign Language" میں ترجمہ پيش كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارے "Startribune" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قرآن مجيد كا اشاروں كی زبان میں ترجمہ كا اہتمام 'عالمی ناشنوا انسٹیٹيوٹ" نے كيا ہے۔
اس انسٹیٹيوٹ كی ايك ترجمان مارلی شرلی نے كہا ہے كہ اس قسم كے ترجمہ كی شدت سے ضرورت محسوس كی جا رہی تھی۔
واضح رہے كہ یہ انسٹیٹيوٹ اس سے قبل نماز جمعہ كے خطبات وغيرہ كو اشاروں كی زبان میں بيان كر چكا ہے۔
760925

نظرات بینندگان
captcha