چاڈ میں بچوں كے قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

چاڈ میں بچوں كے قرآنی مقابلوں كا انعقاد

18:04 - March 17, 2011
خبر کا کوڈ: 2097308
بين الاقوامی گروپ: چاڈ میں آيسكو كے تعاون سے بچوں كے مابين حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارے "ISECO" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ چاڈ كے شہر "ماساكوری" میں بچوں كے مابين حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
چاڈ كے شمالی میں ان قرآنی مقابلوں كے انعقاد كا مقصد وہاں پر قرآنی سرگرميوں كو فروغ دينا بتايا گيا ہے۔
ان مقابلوں كے انعقاد كو ايسكو شعبہ چاڈ نے اپنے ذمہ لے ركھا ہے۔
آخر میں ممتاز طلباء كو نفيس انعامات سے نواز جائے گا اور اختتامی تقريب كے مہمان خصوصی چاڈ كی وزارت تعليم میں ايسكو كے نمائندہ جناب "علی محمد صالح" ہوں گے۔
764719
نظرات بینندگان
captcha