دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا بغور جائزہ

IQNA

دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا بغور جائزہ

18:19 - March 29, 2011
خبر کا کوڈ: 2098866
سياسی گروہ : ايرانی صدر كی میڈيا كے ساتھ خطے ، عالم اسلام اور دوسرے ممالك كے مسائل كے بارے پہلی پريس كانفرنس 4 اپريل پروز سوموار منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی نے ايرانی حكومت كی خبر رساں ويب سایٹ كی رپورٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايرانی صدارتی آفس كے میڈيا ونگ كے نائب صدر محمد حسن صالحی نے اس خبر كے ضمن میں كہا : صدر كی پريس كانفرنس 4 اپريل بروز اتوار كو ملكی اور غير ملكی ذرائع ابلاغ كے نمائندوں كی موجودگی میں منعقد كی جائے گی ۔
انہوں نے ہیڈ لائن كے طور پر كہا : احمدی نژاد اس پريس كانفرنس میں خطے كے بدلتے ہوئے حالات كے ساتھ ساتھ بين الاقوامی صورتحال پر ايران كے سركاری موقّف كی تفصيلات سے آگاہ كریں گے ۔
766892
نظرات بینندگان
captcha