ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی اكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ "الكوثر" سے نقل كرتے ہوئے مزيد كہا ہے كہ شيخ خالد الملا نے اپنے اس بيان میں بتايا كہ اس شدت پسند ٹولوں كی دهمكيوں اور گهٹيا حركتوں كی وجہ سے مصر كے مختلف صوبوں میں شيعہ بزرگوں اور صالحين كی قبروں اور مزاروں كو نذر آتش كر ديا گيا ہے جس كے خلاف مصری لوگوں كے احتجاج كے ساته ساته الازهر كے علماء اور مفتی اعظم نے بهی رد عمل ظاہر كيا ہے اور مصر كے علماء نے اس كو ايك غير انسانی فعل قرار ديا ہے ۔
771541