مصر میں "اقتصادی اصلاحات" كے موضوعات پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

مصر میں "اقتصادی اصلاحات" كے موضوعات پر سيمينار كا انعقاد

20:52 - April 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2108644
ثقافتی گروپ: الازہر يونيورسٹی "صالح كامل" نامی اسلامی اقتصادی سنٹر كے تعاون سے اسلامی يونيورسٹيوں كی يونين ۲۰ اپريل كو قاہرہ میں اقتصادی اصلاحات" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كر رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی يونيورسٹيوں كی يونين مصر كے ۲۵ جنوری كے انقلاب كے بعد مصر میں اصلاحات كے عنوان سے مختلف قانونی، اقتصادی، فنانشل، تعليمی، اداری، روابط، سماجی اور اخلاقی موضوعات پر سيمينار منعقد كر رہی ہے۔
اسلامی يونيورسٹيوں كی يونين كی كوششوں سے منعقد ہونے والے ان سلسلہ وار سيميناروں میں مصر كے مفكرين اور دانشور شركت كرتے ہوئے اسلامی اقدار اور مفاہيم كی بنا پر مصری معاشرے كے ڈھانچے میں اصلاحات جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كر رہے ہیں۔
776598

نظرات بینندگان
captcha