"مشرق وسطی میں اسلامی بيداری" كے موضوع پر قم میں سيمينار كا انعقاد

IQNA

21:48 - April 20, 2011
خبر کا کوڈ: 2109341

"مشرق وسطی میں اسلامی بيداری" كے موضوع پر قم میں سيمينار كا انعقاد

فكر ونظر گروپ: "مشرق وسطی میں اسلامی بيداری" كے موضوع پر قم میں ايك علمی سيمينار كا انعقاد كيا گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار آج قم میں علوم و ثقافت اسلامی تحقيقی سنٹر میں منعقد ہوا۔
ايرانی وزارت خارجہ میں بين الاقوامی امور كے انچارج سيد محمد كاظم سجاد پور نے اس سيمينار میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ مشرق وسطی میں اسلامی بيداری كے اثرات پوری دنيا میں مرتب ہوں گے۔
777924

نظرات بینندگان
captcha