بين الاقوامی گروہ : سعودی عرب كے علاقے احساء میں واقع مسجد جامع آل رسول (ع) كے امام جماعت سيدهاشم سلمان نے بحرين میں مسجدیں منہدم كرنے اور امام بارگاہوں اور شيعوں كے مزاروں كی بے حرمتی پر عالمی برادری اور كچھ اسلامی تنظيموں كی جانب سے خاموشی پر تنقيد كی ہے