ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ گول ميز كانفرنس قرآن كے انگلش ترجموں كے جائزہ سے متعلق پہلی نشست ہے جو علامہ طباطبائی يونيورسٹی كے معروف استادوں سالار منافی اناری اور حسين ملانظر كی موجودگی میں منعقد ہو گی
یہ نشست ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا اور علوم و معارف قرآن كريم يونيورسٹی كے باہمی تعاون سے ايكنا كے كانفرنس ہال میں منعقد ہو گی۔
اس نشست كے دعوتی كارڈ حاصل كرنے كے لیے ايران مين مقيم افراد ايكنا كے خيابان قدس، خيابان بزرگمھر پلاك ۸۵ میں واقع دفتر میں مراجعہ كر سكتے ہیں ۔
784875