اسامہ بن لادن كی موت سے مسلمان سكھ كا سانس لیں گے

IQNA

اسامہ بن لادن كی موت سے مسلمان سكھ كا سانس لیں گے

14:04 - May 04, 2011
خبر کا کوڈ: 2117391
بين الاقوامی گروہ: فرانس كے شہر ليون كی مسجد اور اسلامی مركز كے سربراہ كامل كبتان نے دہشت گرد تنظيم القاعدہ كے بانی اسامہ بن لادن كی موت كو ساری دنيا میں مسلمانوں كے آرام و سكون كا نقطہ آغاز قرار ديا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ lyoncapitale سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ كامل كبتان نے اسامہ بن لادن كے پاكستان میں قتل ہونے كے رد عمل میں كہا : بن لادن كے بعد مسلمانوں كے بارے عالمی رائے عامہ میں تبديلی آئے گی چونكہ اس شخص اور اس كی جماعت كے دہشت گردانہ اقدامات دنيا بھر میں اسلام اور دہشت گردی كو ايك صف میں لا كھڑا كرنے كا باعث تھے اور سب لوگ بن لادن كو ايك بے رحم دہشت گرد كی حيثيت سے ياد كرتے ہیں ۔ یہ شخص القاعدہ كا بانی تھا اور كوئی بھی اسے مسلمانوں كا نمائندہ تسليم كرنے كو تيار نہیں ہے۔
785666
نظرات بینندگان
captcha