ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ ISESCO كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ تعليمی وركشاپ گينہ كے دار الحكومت كوناكری میں علاقے كی خواتين كو تعليم دينے كی غرض سے منعقد ہو گی ۔
بوركينا فاسو، مالی، سينيگال اور ٹوگو میں مصروف عمل تقريبا پندرہ ايجوكيشن فاؤنڈيشنز اس وركشاپ میں حصہ لیں گی ۔
آيسسكو كے تعليمی ماہر "سيدو سيسه" اس وركشاپ پر بذات خود نظارت كریں گے ۔
790331