دنيا بھر كے ممالك اور عالمی ادارے آزاد فلسطينی حكومت كی حمايت كریں

IQNA

دنيا بھر كے ممالك اور عالمی ادارے آزاد فلسطينی حكومت كی حمايت كریں

21:15 - May 16, 2011
خبر کا کوڈ: 2123346
بين الاقوامی گروپ : او آئی سی نے فلسطين پر قبضے اور اسرائيل كی جعلی حكومت كی تاسيس كے تريسٹھ برس پورے ہونے پر يوم النكبۃ ( مصيبت كا دن ) كی مناسبت سے دنيا بھر میں عالمی اداروں اور آزاد ممالك سے اپيل كی ہے كہ فلسطين كی مستقل حكومت تاسيس كرنے كی حمايت كریں كہ جس كا دار الحكومت قدس شريف ہو
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ نسيج سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی سربراہی كانفرنس نے اس اعلامیے میں ان ممالك كا شكریہ بھی ادا كيا ہے كہ جنہوں نے فلسطين كی حكومت كو مستقل اور آزاد حيثيت سے تسليم كر ليا ہے اور جن ممالك نے ابھی تك ايسا اقدام نہیں كيا ہے ان سے درخواست كی ہے كہ وہ فلسطين كی قانونی حيثيت تسليم كریں تاكہ فلسطينيوں پر ظلم و ستم كے سياہ دور كا خاتمہ ہو ۔
92621
نظرات بینندگان
captcha