ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مجلس خبرگان رہبری كے ركن آيت اللہ محمد امامی كاشانی نے آج ۲۰ مئی بمطابق جمعۃ المبارك كو تہران كی نماز جمعہ كے دوسرے خطبے كے دوران خطے میں اسلامی بيداری كی لہر كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان واقعات كی اسلامی روايات میں پيش گوئی كی گئی ہے ۔
امام جمعہ تہران نے موجودہ صورتحال كو ساری دنيا كے مسلمانوں كا امتحان قرار ديا ہے ۔
795097