سياسی گروہ : آيت اللہ امامی كاشانی نے تہران كی نماز جمعہ كے دوسرے خطبے میں كہا: ہمارے دانشور اور مفكرين اس وقت مؤثر ہیں جب ايسا شخص اسلامی امہ كی باگ ڈور سنبھالے كہ جو اسلامی عدالت اور اسلامی معيارت كے مطابق چلے پس ولايت فقیہ كے بغير یہ كشتی ساحل تك نہیں پہنچ سكتی