رشد معلم كے تازہ ترين شمارے كی اشاعت

IQNA

رشد معلم كے تازہ ترين شمارے كی اشاعت

12:23 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125671
نونہال اور نوجوان گروپ : ماہنامہ رشد معلم كا دو سو اٹھاون نمبر شمارہ محمد ناصری كی مديريت میں ماہنامہ رشد كے دفتر كی جانب سے شايع كر ديا گيا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ماہنامہ رشد معلم كا دو سو اٹھاون نمبر شمارہ محمد ناصری كی مديريت میں شايع كر ديا گيا ہے جس میں محمد علی رجائی كے بارے بھی چند مطالب بيان كیے گئے ہیں اور كہا گيا ہے كہ محمد علی رجائی انقلاب اسلامی كے نماياں ترين چہروں میں سے ہے اور ان كی شخصيت بے نظير ہے اور یہ بات ہم صرف ان كی سياسی اور انقلابی فعاليتوں كی وجہ سے نہیں كہہ رہے بلكہ ان كی شخصيت كے مختلف پہلوؤں كے لحاظ سے كہہ رہے ہیں ۔
ملكوت تعظيم ، كھجوروں اور سورج كی سرزمين ، سعادت كا نسخہ كيميا ، قطرہ ۔۔۔ اس شمارے كے ديگر اہم مضامين ہیں۔
792731
نظرات بینندگان
captcha