ايرانی طلبہ كی تحريك بحرينی جوانوں كے لیے جوش و خروش كا موجب ہے

IQNA

ايرانی طلبہ كی تحريك بحرينی جوانوں كے لیے جوش و خروش كا موجب ہے

15:00 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125829
بين الاقوامی گروپ : ايرانی طلبہ كی بحرينی عوام كی حمايت میں شروع كی گئی تحريك تحريك سے بحرينی طلبہ اور نوجوانوں كے جوش و خروش میں اضافہ ہو گا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ايران میں بحرين كے نمائندہ حجت الاسلام شيخ دقاق نے مزيد كہا : شہداء كی ياد میں امام رضا علیہ السلام كی ملكوتی بارگاہ كے جوار میں مجالس كے سلسلے سے بحرينی ملت كے جوش و جذبے میں پہلے سے كئی گنا زيادہ اضافہ ہو گا ۔
بحرينی عوام كے نمائندے نے بحرين كے مدارس سے طلبہ كے اخراج پر شديد تنقيد كرتے ہوئے كہا : ہمیں خوشی ہے كہ ايرانی نوجوان ابھی سے كفن پوش ہو كر شہادت اور فداكاری كی ثقافت سيكھ رہے ہیں ۔
حجت الاسلام دقاق نے مزيد كہا : اسلامی ممالك كے علما كی جانب سے متعدد اعلامیے عالم اسلام كی بيداری كی علامت ہیں۔
781189
نظرات بینندگان
captcha