آج كی دنيا میں رہبر عالم اسلام كے لیے نمونہ ہیں

IQNA

آج كی دنيا میں رہبر عالم اسلام كے لیے نمونہ ہیں

14:57 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125833
بين الاقوامی گروپ : آج رہبر معظم اسلامی دنيا كی ہدايت كے لیے اور دشمنوں و استعمار كے بالمقابل ثابت قدمی اور استقامت كے حوالے سے ايك نمونہ ہیں
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق آستان قدس رضوی كے نائب صدر سيد احمد علوی نے ۲۷ اپريل كو انڈونيشين علماء كے ايك گروپ كے ساتھ ملاقات كے دوران اس مطلب كے ضمن میں كہا : عصر حاضر میں اسلامی انقلاب حضرت آيت اللہ خامنہ ای كی قيادت میں تمام اسلامی ممالك كے لیے ايك انتہائی حائز اہميت نمونہ ہے ۔
انہوں نے اسلامی دنيا كی ہدايت كے سلسلے میں رہبر معظم كے كردار كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ آج اسلامی ممالك میں بيداری كی لہر اسلامی انقلاب كے ثمرات میں سے ہے ۔
783309
نظرات بینندگان
captcha