ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ Alresalah كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ او آئی سی كی جانب سے یہ درخواست اس ادارے كی ماہانہ رپورٹ كے بعد كی گئی ہے جس میں نوار غزہ كی تشويشناك صورتحال كا بھی تذكرہ تھا ۔
اس رپورٹ كے مطابق نوار غزہ میں ۹۸ فيصد صنعتی كارخانے محاصرے كے باعث بند ہو چكے ہیں كہ جس سے اس خطے كے باسيوں كے لیے اقتصادی طور پر شديد بحران پيدا ہو چكا ہے ۔
اس رپورٹ میں كہا گيا ہے كہ پانچ سال پر محيط اس محاصرے سے نوار غزہ میں كاروبار زندگی مفلوج ہو كر رہ گيا ہے ۔
795976