نائيجيريا؛ پہلے اسلامی بينك كا سنگ بنياد

IQNA

نائيجيريا؛ پہلے اسلامی بينك كا سنگ بنياد

18:02 - June 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2142190
بين الاقوامی گروپ : كل ۲۰ جون بروز سوموار كو نائيجيريا كے مركزی بينك نے پہلے اسلامی بينك كو اپنی سرگرمياں شروع كرنے كے لیے لائسنس صادر كر ديا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «This Day Live»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ نائيجيريا كے اسلامی بينك كے سربراہ «سانوسی لاميدو» نے اسلامی بينكاری كے موضوع پر سينيگال كے دار الحكومت ڈاكار میں منعقدہ ايك سيمينار میں اس خبر كے ضمن میں كہا : نائيجيريا كا جايز بينك مركزی بينك كی منظوری كے بعد جلد ہی اس ملك كے پہلے اسلامی بينك كے طور پر اپنا كام شروع كر دے گا۔
انہوں نے اس سيمينار میں بتايا كہ نائيجيريا ايك طويل مدت سے پہلے اسلامی بينك كے قيام كی جدو جہد كر رہا تھا اور ہماری كوشش یہ ہو گی كہ یہ بينك پورے خطے میں اسلامی بينكاری كے لیے ايك نمونے كا كردار ادا كر سكے ۔
812727
نظرات بینندگان
captcha