سوشل نیٹ ورك فيس بك پر نيتن ياہو كے بیٹے كی جانب سے متنازعہ ياد داشت حذف

IQNA

سوشل نیٹ ورك فيس بك پر نيتن ياہو كے بیٹے كی جانب سے متنازعہ ياد داشت حذف

23:48 - June 25, 2011
خبر کا کوڈ: 2144193
بين الاقوامی گروپ : صیہونی حكومت كے وزيراعظم بنيامين نيتن ياہو كے بیٹے «ياير نيتن ياهو» كی جانب سے متنازعہ ريماركس كہ جو فيس بك كا غلط استعمال كرتے ہوئے دئیے گئے تھے ؛ آخر كار حذف كر دئیے گئے ہیں ۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ 20minutes، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ايك طرف سے صیہونی حكومت نے فلسطينيوں كے خلاف اپنے وحشيانہ مظالم كا سلسلہ شروع كر ركھا ہے اور دوسری جانب سے نيتن ياہو كے بیٹے نے كمال گستاخی كے ساتھ اسلام مخالف ريماركس دے كر اس جعلی اور غاصب حكومت كے جرائم میں اضافہ كر ديا ہے ۔
اسرائيلی فوج كے اس ركن نے فيس بك میں كہا تھا : اسلام دہشت گردی كا دين ہے ! اور فلسطينيوں كی كوئی سرزمين نہیں ہے اور نہ ہی ان كی كبھی مستقل حكومت بن سكے گی ۔
814396
نظرات بینندگان
captcha