بين الاقوامی گروپ : بہار شہادت كے نام سے منعقد ہونے والے ساتویں بين الاقوامی فيسٹيول كہ جو آستان مقدس امام حسين ( ع) اور آستان مقدس حضرت ابو الفضل العباس (ع) كے زير اہتمام ہر سال منعقد ہوتا ہے ؛ كا افتتاح ۵ جولائی بروز منگل كو حضرت امام حسين (ع) كے روز ميلاد كے موقع پر بيرون ملك سے تشريف لائے ہوئے معزز مہمانوں كی موجودگی میں كيا گيا ۔