قرآن كريم كے ترجموں پر صحيح نقد رائج نہیں ہے

IQNA

قرآن كريم كے آذری مترجم ؛

قرآن كريم كے ترجموں پر صحيح نقد رائج نہیں ہے

22:10 - July 12, 2011
خبر کا کوڈ: 2153522
بين الاقوامی گروپ : تراجم اور خاص طور پر قرآن كريم كے تراجم پر صحت مند نقد ديكھنے میں نہیں آ رہی ، باوجود اس كے كہ نقد كی ثقافت تراجم كی كيفيت بلند كرنے میں حائز اہميت ہے ؛ ابھی تك یہ ثقافت رائج نہیں ہو سكی ہے ۔
آذری زبان میں قرآن كريم كے مترجم ،حوزہ علمیہ قم كے فارغ التحصيل اور اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے شعبہ ترجمہ كے مسئول رسول اسماعيل زادہ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : قرآن كريم كے تراجم كے حوالے سے ہمارے ملك میں در پيش مشكلات میں سے ايك صحيح نقد كا فقدان ہے كہ جو ابھی تك ہمارے ملك میں رائج نہیں ہوئی ہے اگرچہ كچھ لوگ قرآن كريم كے تراجم پر نقد كر رہے ہیں ليكن یہ نقد و تنقيد علمی اور اصولی نہیں ہے ۔
824060
نظرات بینندگان
captcha