بين الاقوامی گروپ : بودائيسم اور تشيع میں منجی كے ظہور سے متعلق اختلاف ہے ؛ بودائی دين زيادہ تر روحانی جنبوں تك محدود ہے جبكہ اسلام مادی اور روحانی دونوں جنبوں كو شامل ہے ؛ یہی وجہ ہے كہ شيعوں كے عقيدے كے مطابق امام مھدی ( عج) زندگی كی تمام جہات میں انسانوں كے منجی اور نجات دہندہ ہیں ۔