۳۳۴ پبلشرز نے ۲۲۶ اسٹالوں پر اپنی تازہ ترين مطبوعات پيش كر دیں

IQNA

انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش ؛

۳۳۴ پبلشرز نے ۲۲۶ اسٹالوں پر اپنی تازہ ترين مطبوعات پيش كر دیں

0:01 - August 03, 2011
خبر کا کوڈ: 2164309
ادب گروپ : انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كے شعبہ "نشر مكتوب " میں ۳۳۴ پبلشرز نے ۲۲۶ اسٹالوں پر اپنی تازہ ترين قرآنی مطبوعات پيش كی ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كی " پريس گيلری " سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس مرتبہ شعبہ نشر مكتوب كے لیے دو ہزار تين سو پچھتر مربع میٹر جگہ مختص كی گئی ہے كہ جس پر لگائے گئے ۲۲۶ اسٹالوں میں ۳۳۴ پبلشرز مصروف عمل ہیں ۔
شعبہ نشر مكتوب قرآنی نمائش كا اصلی ترين شعبہ شمار ہوتا ہے اور موضوعات كے تنوع كے سبب اس كا زيادہ استقبال كيا جاتا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كے اسٹالوں كو اس طرح سے ترتيب ديا گيا ہے كہ شركا پوری نمائش كے اسٹالوں كو سہولت كے ساتھ ديكھ سكتے ہیں اور كہیں سے بھی راستے كی بندش كا سامنا نہیں كریں گے ۔
835380
نظرات بینندگان
captcha