انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں نوجوانوں كی دين سے دوری كے عوامل كا جائزہ

IQNA

انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں نوجوانوں كی دين سے دوری كے عوامل كا جائزہ

12:01 - August 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2173346
بين الاقوامی گروپ : نوجوانوں كی دين سے دوری كے عوامل كا جائزہ لينے كی غرض سے ۱۹ اگست كو انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كے شعبہ تحقيق میں ايك نشست منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مصلائے امام خمينی (رہ) سے رپورٹ دی ہے كہ یہ نشست جمعہ المبارك كی رات ۷:۳۰ بجے شروع ہو گی اور ۱۱ بجے تك جاری رہے گی ۔
انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كے شعبہ تحقيق میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں حجت الاسلام و المسلمين ناصر نقويان جوانوں كی دين سے دوری كے اسباب پر روشنی ڈالیں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كے شعبہ تحقيق كے سيمينار ہال میں منعقد ہونے والے اس سيمينار كی مديريت كے فرائض ايرانی محقق عيسی زادہ انجام دیں گے ۔
84562۴
نظرات بینندگان
captcha