زمبابوے میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ حجت الاسلام و المسلمين محمد اسدی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : اھل بيت ( علیھم السلام ) كی تعليمات كی اشاعت سے اسلام ناب معاشرے اور عالمی سطح پر متعارف ہو گا ۔
اسدی موحد نے واضح كيا : بيرون ملك اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی نمائندے مذكورہ مسئلے كی مناسبت سے متعدد پروگرام منعقد كر كے اس جديد تمدنی خصوصيت كو اپنے اپنے ممالك كی عوام كے سامنے متعارف كروا سكتے ہیں ۔
857336